the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ہزاری باغ (جھارکھنڈ)،4اپریل(ایجنسی) بی جے پی لیڈر یشونت سنہا کو منگل کی صبح ہزاری باغ میں نوراتری کے موقع پر ممنوعہ راستے سے رام نومی جلوس نکالنے کی وجہ سے گرفتار کیا گیا ہے. نوراتری مارچ کی قیادت یشونت سنہا کر رہے تھے. دراصل یہ روٹ متنازعہ ہے جہاں سے انتظامیہ کے جلوس کو لے کر پابندی ہے. 


text-align: start;">
جلوس نکال رہے سابق مرکزی وزیر یشونت سنہا کو پولیس نے گرفتار کر لیا. اس سے مشتعل لوگوں نے پولیس پر پتھراؤ کر دیا. پولیس کو لاٹھی چارج بھی کرنا پڑا. یشونت سنہا ہزاری باغ سے جلوس لے کر نکلے تھے. پولیس نے کچھ گاؤں والوں کو بھی گرفتار کیا ہے. غور ہو کہ اس روٹ پر 1984 سے مذہبی جلوس پر پابندی ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.